استثنا 28:37 UGV

37 جس جس قوم میں رب تجھے ہانک دے گا وہاں تجھے دیکھ کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور وہ تیرا مذاق اُڑائیں گے۔ تُو اُن کے لئے عبرت انگیز مثال ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 28

سیاق و سباق میں استثنا 28:37 لنک