استثنا 28:45 UGV

45 یہ تمام لعنتیں تجھ پر آن پڑیں گی۔ جب تک تُو تباہ نہ ہو جائے وہ تیرا تعاقب کرتی رہیں گی، کیونکہ تُو نے رب اپنے خدا کی نہ سنی اور اُس کے احکام پر عمل نہ کیا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 28

سیاق و سباق میں استثنا 28:45 لنک