استثنا 29:1 UGV

1 جب اسرائیلی موآب میں تھے تو رب نے موسیٰ کو حکم دیا کہ اسرائیلیوں کے ساتھ ایک اَور عہد باندھے۔ یہ اُس عہد کے علاوہ تھا جو رب حورب یعنی سینا پر اُن کے ساتھ باندھ چکا تھا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 29

سیاق و سباق میں استثنا 29:1 لنک