استثنا 29:29 UGV

29 بہت کچھ پوشیدہ ہے، اور صرف رب ہمارا خدا اُس کا علم رکھتا ہے۔ لیکن اُس نے ہم پر اپنی شریعت کا انکشاف کر دیا ہے۔ لازم ہے کہ ہم اور ہماری اولاد اُس کے فرماں بردار رہیں۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 29

سیاق و سباق میں استثنا 29:29 لنک