استثنا 29:6 UGV

6 نہ تمہارے پاس روٹی تھی، نہ مَے یا مَے جیسی کوئی اَور چیز۔ توبھی رب نے تمہاری ضروریات پوری کیں تاکہ تم سیکھ لو کہ وہی رب تمہارا خدا ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 29

سیاق و سباق میں استثنا 29:6 لنک