استثنا 3:24 UGV

24 ”اے رب قادرِ مطلق، تُو اپنے خادم کو اپنی عظمت اور قدرت دکھانے لگا ہے۔ کیا آسمان یا زمین پر کوئی اَور خدا ہے جو تیری طرح کے عظیم کام کر سکتا ہے؟ ہرگز نہیں!

پڑھیں مکمل باب استثنا 3

سیاق و سباق میں استثنا 3:24 لنک