استثنا 30:6 UGV

6 ختنہ رب کی قوم کا ظاہری نشان ہے۔ لیکن اُس وقت رب تیرا خدا تیرے اور تیری اولاد کا باطنی ختنہ کرے گا تاکہ تُو اُسے پورے دل و جان سے پیار کرے اور جیتا رہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 30

سیاق و سباق میں استثنا 30:6 لنک