استثنا 31:12 UGV

12 تمام لوگوں کو مردوں، عورتوں، بچوں اور پردیسیوں سمیت وہاں جمع کرنا تاکہ وہ سن کر سیکھیں، رب تمہارے خدا کا خوف مانیں اور احتیاط سے اِس شریعت کی باتوں پر عمل کریں۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 31

سیاق و سباق میں استثنا 31:12 لنک