استثنا 31:18 UGV

18 اور ایسا ہی ہو گا۔ مَیں ضرور اپنا چہرہ اُن سے چھپائے رکھوں گا، کیونکہ دیگر معبودوں کے پیچھے چلنے سے اُنہوں نے ایک نہایت شریر قدم اُٹھایا ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 31

سیاق و سباق میں استثنا 31:18 لنک