استثنا 32:17 UGV

17 اُنہوں نے بدروحوں کو قربانیاں پیش کیں جو خدا نہیں ہیں، ایسے معبودوں کو جن سے نہ وہ اور نہ اُن کے باپ دادا واقف تھے، کیونکہ وہ تھوڑی دیر پہلے وجود میں آئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 32

سیاق و سباق میں استثنا 32:17 لنک