استثنا 32:43 UGV

43 اے دیگر قومو، اُس کی اُمّت کے ساتھ خوشی مناؤ! کیونکہ وہ اپنے خادموں کے خون کا انتقام لے گا۔ وہ اپنے مخالفوں سے بدلہ لے کر اپنے ملک اور قوم کا کفارہ دے گا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 32

سیاق و سباق میں استثنا 32:43 لنک