استثنا 32:51 UGV

51 کیونکہ تم دونوں اسرائیلیوں کے رُوبرُو بےوفا ہوئے۔ جب تم دشتِ صین میں قادس کے قریب تھے اور مریبہ کے چشمے پر اسرائیلیوں کے سامنے کھڑے تھے تو تم نے میری قدوسیت قائم نہ رکھی۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 32

سیاق و سباق میں استثنا 32:51 لنک