استثنا 33:12 UGV

12 بن یمین کی برکت:بن یمین رب کو پیارا ہے۔ وہ سلامتی سے اُس کے پاس رہتا ہے، کیونکہ رب دن رات اُسے پناہ دیتا ہے۔ بن یمین اُس کی پہاڑی ڈھلانوں کے درمیان محفوظ رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 33

سیاق و سباق میں استثنا 33:12 لنک