استثنا 33:2 UGV

2 کہا،”رب سینا سے آیا، سعیر سے اُس کا نور اُن پر طلوع ہوا۔ وہ کوہِ فاران سے روشنی پھیلا کر رِببوت قادس سے آیا، وہ اپنے جنوبی علاقے سے روانہ ہو کر اُن کی خاطر پہاڑی ڈھلانوں کے پاس آیا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 33

سیاق و سباق میں استثنا 33:2 لنک