استثنا 33:24 UGV

24 آشر کی برکت:آشر بیٹوں میں سب سے مبارک ہے۔ وہ اپنے بھائیوں کو پسند ہو۔ اُس کے پاس زیتون کا اِتنا تیل ہو کہ وہ اپنے پاؤں اُس میں ڈبو سکے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 33

سیاق و سباق میں استثنا 33:24 لنک