استثنا 4:20 UGV

20 لیکن تمہیں اُس نے مصر کے بھڑکتے بھٹے سے نکالا ہے تاکہ تم اُس کی اپنی قوم اور اُس کی میراث بن جاؤ۔ اور آج ایسا ہی ہوا ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 4

سیاق و سباق میں استثنا 4:20 لنک