استثنا 4:31 UGV

31 کیونکہ رب تیرا خدا رحیم خدا ہے۔ وہ تجھے نہ ترک کرے گا اور نہ برباد کرے گا۔ وہ اُس عہد کو نہیں بھولے گا جو اُس نے قَسم کھا کر تیرے باپ دادا سے باندھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 4

سیاق و سباق میں استثنا 4:31 لنک