استثنا 4:37 UGV

37 اُسے تیرے باپ دادا سے پیار تھا، اور اُس نے تجھے جو اُن کی اولاد ہیں چن لیا۔ اِس لئے وہ خود حاضر ہو کر اپنی عظیم قدرت سے تجھے مصر سے نکال لایا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 4

سیاق و سباق میں استثنا 4:37 لنک