استثنا 4:42 UGV

42 اُن میں وہ شخص پناہ لے سکتا تھا جس نے دشمنی کی بنا پر نہیں بلکہ غیرارادی طور پر کسی کو جان سے مار دیا تھا۔ ایسے شہر میں پناہ لینے کے سبب سے اُسے بدلے میں قتل نہیں کیا جا سکتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 4

سیاق و سباق میں استثنا 4:42 لنک