استثنا 5:29 UGV

29 کاش اُن کی سوچ ہمیشہ ایسی ہی ہو! کاش وہ ہمیشہ اِسی طرح میرا خوف مانیں اور میرے احکام پر عمل کریں! اگر وہ ایسا کریں گے تو وہ اور اُن کی اولاد ہمیشہ کامیاب رہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 5

سیاق و سباق میں استثنا 5:29 لنک