استثنا 6:18 UGV

18 جو کچھ رب کی نظر میں درست اور اچھا ہے وہ کر۔ پھر تُو کامیاب رہے گا، تُو جا کر اُس اچھے ملک پر قبضہ کرے گا جس کا وعدہ رب نے تیرے باپ دادا سے قَسم کھا کر کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 6

سیاق و سباق میں استثنا 6:18 لنک