استثنا 7:2 UGV

2 توبھی رب تیرا خدا اُنہیں تیرے حوالے کرے گا۔ جب تُو اُنہیں شکست دے گا تو اُن سب کو اُس کے لئے مخصوص کر کے ہلاک کر دینا ہے۔ نہ اُن کے ساتھ عہد باندھنا اور نہ اُن پر رحم کرنا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 7

سیاق و سباق میں استثنا 7:2 لنک