استثنا 7:5 UGV

5 اِس لئے اُن کی قربان گاہیں ڈھا دینا۔ جن پتھروں کی وہ پوجا کرتے ہیں اُنہیں چِکنا چُور کر دینا، اُن کے یسیرت دیوی کے کھمبے کاٹ ڈالنا اور اُن کے بُت جلا دینا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 7

سیاق و سباق میں استثنا 7:5 لنک