استثنا 8:15 UGV

15 جب تُو اُس وسیع اور ہول ناک ریگستان میں سفر کر رہا تھا جس میں زہریلے سانپ اور بچھو تھے تو وہی تیری راہنمائی کرتا رہا۔ پانی سے محروم اُس علاقے میں وہی سخت پتھر میں سے پانی نکال لایا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 8

سیاق و سباق میں استثنا 8:15 لنک