استثنا 8:18 UGV

18 بلکہ رب اپنے خدا کو یاد کرنا جس نے تجھے دولت حاصل کرنے کی قابلیت دی ہے۔ کیونکہ وہ آج بھی اُسی عہد پر قائم ہے جو اُس نے تیرے باپ دادا سے کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 8

سیاق و سباق میں استثنا 8:18 لنک