استثنا 9:7 UGV

7 یاد رکھ اور کبھی نہ بھول کہ تُو نے ریگستان میں رب اپنے خدا کو کس طرح ناراض کیا۔ مصر سے نکلتے وقت سے لے کر یہاں پہنچنے تک تم رب سے سرکش رہے ہو۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 9

سیاق و سباق میں استثنا 9:7 لنک