ایوب 1:1 UGV

1 ملکِ عُوض میں ایک بےالزام آدمی رہتا تھا جس کا نام ایوب تھا۔ وہ سیدھی راہ پر چلتا، اللہ کا خوف مانتا اور ہر بُرائی سے دُور رہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 1

سیاق و سباق میں ایوب 1:1 لنک