ایوب 1:12 UGV

12 رب نے ابلیس سے کہا، ”ٹھیک ہے، جو کچھ بھی اُس کا ہے وہ تیرے ہاتھ میں ہے۔ لیکن اُس کے بدن کو ہاتھ نہ لگانا۔“ ابلیس رب کے حضور سے چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 1

سیاق و سباق میں ایوب 1:12 لنک