ایوب 12:4 UGV

4 مَیں تو اپنے دوستوں کے لئے مذاق کا نشانہ بن گیا ہوں، مَیں جس کی دعائیں اللہ سنتا تھا۔ ہاں، مَیں جو بےگناہ اور بےالزام ہوں دوسروں کے لئے مذاق کا نشانہ بن گیا ہوں!

پڑھیں مکمل باب ایوب 12

سیاق و سباق میں ایوب 12:4 لنک