ایوب 13:15 UGV

15 شاید وہ مجھے مار ڈالے۔ کوئی بات نہیں، کیونکہ میری اُمید جاتی رہی ہے۔ جو کچھ بھی ہو مَیں اُسی کے سامنے اپنی راہوں کا دفاع کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 13

سیاق و سباق میں ایوب 13:15 لنک