ایوب 15:11 UGV

11 اے ایوب، کیا تیری نظر میں اللہ کی تسلی دینے والی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں؟ کیا تُو اِس کی قدر نہیں کر سکتا کہ نرمی سے تجھ سے بات کی جا رہی ہے؟

پڑھیں مکمل باب ایوب 15

سیاق و سباق میں ایوب 15:11 لنک