ایوب 20:26 UGV

26 گہری تاریکی اُس کے خزانوں کی تاک میں بیٹھی رہے گی۔ ایسی آگ جو انسانوں نے نہیں لگائی اُسے بھسم کرے گی۔ اُس کے خیمے کے جتنے لوگ بچ نکلے اُنہیں وہ کھا جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 20

سیاق و سباق میں ایوب 20:26 لنک