ایوب 21:19 UGV

19 شاید تم کہو، ’اللہ اُنہیں سزا دینے کے بجائے اُن کے بچوں کو سزا دے گا۔‘ لیکن مَیں کہتا ہوں کہ اُسے باپ کو ہی سزا دینی چاہئے تاکہ وہ اپنے گناہوں کا نتیجہ خوب جان لے۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 21

سیاق و سباق میں ایوب 21:19 لنک