ایوب 23:7 UGV

7 اگر مَیں وہاں اُس کے حضور آ سکتا تو دیانت دار آدمی کی طرح اُس کے ساتھ مقدمہ لڑتا۔ تب مَیں ہمیشہ کے لئے اپنے منصف سے بچ نکلتا!

پڑھیں مکمل باب ایوب 23

سیاق و سباق میں ایوب 23:7 لنک