ایوب 24:11 UGV

11 زیتون کے جو درخت بےدینوں نے صف در صف لگائے تھے اُن کے درمیان غریب زیتون کا تیل نکالتے ہیں۔ پیاسی حالت میں وہ شریروں کے حوضوں میں انگور کو پاؤں تلے کچل کر اُس کا رس نکالتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 24

سیاق و سباق میں ایوب 24:11 لنک