ایوب 24:7 UGV

7 کپڑوں سے محروم رہ کر وہ رات کو برہنہ حالت میں گزارتے ہیں۔ سردی میں اُن کے پاس کمبل تک نہیں ہوتا۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 24

سیاق و سباق میں ایوب 24:7 لنک