ایوب 30:15 UGV

15 ہول ناک واقعات میرے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں، اور وہ تیز ہَوا کی طرح میرے وقار کو اُڑا لے جا رہے ہیں۔ میری سلامتی بادل کی طرح اوجھل ہو گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 30

سیاق و سباق میں ایوب 30:15 لنک