ایوب 31:35 UGV

35 کاش کوئی میری سنے! دیکھو، یہاں میری بات پر میرے دست خط ہیں، اب قادرِ مطلق مجھے جواب دے۔ کاش میرے مخالف لکھ کر مجھے وہ الزامات بتائیں جو اُنہوں نے مجھ پر لگائے ہیں!

پڑھیں مکمل باب ایوب 31

سیاق و سباق میں ایوب 31:35 لنک