1 پھر اِلیہو نے اپنی بات جاری رکھی،
2 ”آپ کہتے ہیں، ’مَیں اللہ سے زیادہ راست باز ہوں۔‘ کیا آپ یہ بات درست سمجھتے ہیں
3 یا یہ کہ ’مجھے کیا فائدہ ہے، گناہ نہ کرنے سے مجھے کیا نفع ہوتا ہے؟‘
4 مَیں آپ کو اور ساتھی دوستوں کو اِس کا جواب بتاتا ہوں۔