ایوب 36:17 UGV

17 لیکن اِس وقت آپ عدالت کا وہ پیالہ پی کر سیر ہو گئے ہیں جو بےدینوں کے نصیب میں ہے، اِس وقت عدالت اور انصاف نے آپ کو اپنی سخت گرفت میں لے لیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 36

سیاق و سباق میں ایوب 36:17 لنک