ایوب 36:4 UGV

4 یقیناً جو کچھ مَیں کہوں گا وہ فریب دہ نہیں ہو گا۔ ایک ایسا آدمی آپ کے سامنے کھڑا ہے جس نے خلوص دلی سے اپنا علم حاصل کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 36

سیاق و سباق میں ایوب 36:4 لنک