ایوب 38:32 UGV

32 کیا تُو کروا سکتا ہے کہ ستاروں کے مختلف جھرمٹ اُن کے مقررہ اوقات کے مطابق نکل آئیں؟ کیا تُو دُبِ اکبر کی اُس کے بچوں سمیت قیادت کرنے کے قابل ہے؟

پڑھیں مکمل باب ایوب 38

سیاق و سباق میں ایوب 38:32 لنک