ایوب 39:20 UGV

20 کیا تُو ہی اُسے ٹڈی کی طرح پھلانگنے دیتا ہے؟ جب وہ زور سے اپنے نتھنوں کو پُھلا کر آواز نکالتا ہے تو کتنا رُعب دار لگتا ہے!

پڑھیں مکمل باب ایوب 39

سیاق و سباق میں ایوب 39:20 لنک