ایوب 40:9 UGV

9 کیا تیرا بازو اللہ کے بازو جیسا زورآور ہے؟ کیا تیری آواز اُس کی آواز کی طرح کڑکتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 40

سیاق و سباق میں ایوب 40:9 لنک