ایوب 41:1 UGV

1 کیا تُو لِویاتان اژدہے کو مچھلی کے کانٹے سے پکڑ سکتا یا اُس کی زبان کو رسّے سے باندھ سکتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب ایوب 41

سیاق و سباق میں ایوب 41:1 لنک