ایوب 41:31 UGV

31 جب سمندر کی گہرائیوں میں سے گزرے تو پانی اُبلتی دیگ کی طرح کَھولنے لگتا ہے۔ وہ مرہم کے مختلف اجزا کو ملا ملا کر تیار کرنے والے عطار کی طرح سمندر کو حرکت میں لاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 41

سیاق و سباق میں ایوب 41:31 لنک