ایوب 42:12 UGV

12 اب سے رب نے ایوب کو پہلے کی نسبت کہیں زیادہ برکت دی۔ اُسے 14,000 بکریاں، 6,000 اونٹ، بَیلوں کی 1,000 جوڑیاں اور 1,000 گدھیاں حاصل ہوئیں۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 42

سیاق و سباق میں ایوب 42:12 لنک