ایوب 42:15 UGV

15 تمام ملک میں ایوب کی بیٹیوں جیسی خوب صورت خواتین پائی نہیں جاتی تھیں۔ ایوب نے اُنہیں بھی میراث میں ملکیت دی، ایسی ملکیت جو اُن کے بھائیوں کے درمیان ہی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 42

سیاق و سباق میں ایوب 42:15 لنک