ایوب 7:11 UGV

11 چنانچہ مَیں وہ کچھ روک نہیں سکتا جو میرے منہ سے نکلنا چاہتا ہے۔ مَیں رنجیدہ حالت میں بات کروں گا، اپنے دل کی تلخی کا اظہار کر کے آہ و زاری کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 7

سیاق و سباق میں ایوب 7:11 لنک