13 تب اُس نے مزید پوچھا، ”اگر کوئی کسی لاش کو چھونے سے ناپاک ہو کر اِن کھانے والی چیزوں میں سے کچھ چھوئے تو کیا کھانے والی چیز اُس سے ناپاک ہو جاتی ہے؟“اماموں نے جواب دیا، ”جی ہاں۔“
پڑھیں مکمل باب حجی 2
سیاق و سباق میں حجی 2:13 لنک